Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حب سٹی پولیس کی کارروائیاں، چار ملزمان گرفتار، موبائل فون برآمد

حب: حب سٹی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے موبائل فون برآمد کرلیے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.