Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حب میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے معمولاتِ زندگی متاثر، شہری شدید پریشانی کا شکار

حب: شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ بجلی کی مسلسل بندش سے گھریلو صارفین، کاروباری مراکز اور دکانداروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ طویل لوڈشیڈنگ کے باعث روزمرہ امور متاثر ہو رہے ہیں۔ عوام نے متعلقہ حکام سے بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.