Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پنجگور، پسکول ندی کے برساتی نالے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، شناخت کے لیے اسپتال منتقل، پولیس۔

پنجگور کے علاقے پسکول ندی کے برساتی نالے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واقعے سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.