مند: ابسار کور سے گولیوں سے چھلنی شخص کی لاش برآمد By Shoil Baloch On Nov 14, 2026 0 Share بلوچستان کے علاقے مند میں ابسار کور سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور مقتول کی شناخت تاحال سامنے نہیں آسکی۔ پولیس نے واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں۔