گزشتہ رات دکی میں 20 غریب کان کنوں کا بہیمانہ قتل واضع ہے بلوچستان مکمل طور پر لاقانونیت کی سرزمین بن چکا ہے۔ ماہرنگ بلوچ
گزشتہ رات دکی میں 20 غریب کان کنوں کا بہیمانہ قتل واضع ہے بلوچستان مکمل طور پر لاقانونیت کی سرزمین بن چکا ہے۔ ماہرنگ بلوچ
بلوچی یکجہتئ کمیٹی کا سرپرست اعلیٰ ماہرنگ بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آپنی بیان میں کہتی ہے کہ بلوچستان میں غریب مزدوروں سے لے کر عام محنت کشوں، سیاسی کارکنوں تک کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ جوں جوں تصادم بدصورت ہوتا جاتا ہے، فوجی موجودگی، سیکورٹی آپریشنز کے نام پر پیسے اور بدعنوانی میں اضافے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ میری دعائیں دکی میں کل رات پیش آنے ولےسانحے سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں