Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کی ایم پی اے نوشکی میر غلام دستگیر بادینی سے ان کے والد حاجی میر جمعہ خان بادینی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے ایم پی اے نوشکی میر غلام دستگیر بادینی کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان کے والد حاجی میر جمعہ خان بادینی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور میر غلام دستگیر بادینی سے بلوچی حال احوال کرتے ہوئے ان کے والد کے انتقال پر دلی ہمدردی اور رنج و غم کا اظہار کیابتعزیتی ملاقات کے موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری، سابق کوآرڈینیٹر میر غازی خان پندرانی، میر علی احمد جتک، وڈیرہ امیر بخش لاشاری اور دیگر بھی موجود تھے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.