بلوچستان عوامی پارٹی کے صادق سنجرانی 18802 ووٹ لے کر کامیاب By muhammad karim On Feb 9, 2024 0 Share پی بی 32 چاغی کے 91 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے صادق سنجرانی 18802 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو آئی ایف کے میر امان اللہ نوتزئی 17009 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔