پاکستان پیپلزپارٹی کے علی مدد جتک 5671 ووٹ لے کر کامیاب By muhammad karim On Feb 9, 2024 0 Share بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے تمام 49 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے علی مدد جتک 5671 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی ف کے میر محمد عثمان پرکانی 4346 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔