لورالائی میں پولیس کی کاروائی ایک شخص کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلیں
لورالائی( الجزیرہ ویب ڈیسک)لورالائی میں پولیس کی کاروائی ایک شخص کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلیں۔ پولیس حکام کے مطابق جمعرات کو لورالائی میں پولیس نے منشیات فروش عبد الخالد ولد حاجی مرزا خان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے280 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے کے ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔
آپ یہ بھی پسند کریں