Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the publisher domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/ustaman/domains/dailyaljazeeraqta.com/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
* بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند ہے، سرفراز بگٹی۔ – Daily Aljazeera Quetta
Deprecated: Function WP_Dependencies->add_data() was called with an argument that is deprecated since version 6.9.0! IE conditional comments are ignored by all supported browsers. in /home/ustaman/domains/dailyaljazeeraqta.com/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131

Ultimate magazine theme for WordPress.

* بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند ہے، سرفراز بگٹی۔

0

* بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند ہے، سرفراز بگٹی۔

کوئٹہ(الجزیرہ ویب ڈیسک)بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند ہے، سرفراز بگٹی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے ایف سی میں خواتین کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیش رفت صوبے میں خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی خواتین ایک طرف بی ایل اے کے استحصال کا شکار ہو کر زبردستی خودکش حملوں پر مجبور کی جا رہی ہیں جبکہ دوسری طرف ایف سی انہیں ترقی اور بہتر روزگار کے مواقع فراہم کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی یہ مائیں، بیٹیاں اور بہنیں صوبے کی شان ہیں اور ان کی ترقی و خوشحالی کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی وزیر اعلیٰ نے امید ظاہر کی کہ بلوچستان سے مزید خواتین بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں شمولیت اختیار کر کے امن و استحکام میں اپنا کردار ادا کریں گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.