ہمارے مطالبات درج ذیل ہیں:
1 اسماء بلوچ کو بحفاظت دھرنا گاہ پہنچایا جائے۔ 2 تمام مجرموں کو گرفتار کیا جائے اور انکے خلاف سزا کو یقینی بنایا جائے۔ 3 متاثرہ خاندان کے ہر فرد کو مجرموں کے چنگل سے تحفظ فراہم کیا جائے۔ 4 متاثرہ خاندان کے ملازمین کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہ کی جائے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر ہمارے مطالبات پر عمل نہ کیا گیا تو احتجاج کو مزید وسیع کیا جائے گا اور ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا.