Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری، نیپرا

نیپرا کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 2 روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کا اطلاق متعلقہ صارفین کے بجلی کے بلوں پر ہوگا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.