ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی شریک تھے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی حالات، حکومتی امور اور اہم قومی معاملات پر مشاورت کی گئی جب کہ آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی سمیت مختلف امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

