Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مادری زبانوں اور ثقافت کا تحفظ قوموں کی بقا کے لیے ضروری ہے، کلثوم نیاز

رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز نے کہا ہے کہ جو قومیں اپنی زبان، تمدن اور ثقافت کو زندہ نہیں رکھتیں، وہ وقت کے ساتھ اپنی شناخت کھو دیتی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی میں مادری زبانوں اور عربی زبان میں تعلیم سے متعلق قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کلثوم نیاز کا کہنا تھا کہ زبان کسی بھی قوم کی شناخت اور تہذیبی ورثے کی علامت ہوتی ہے، اس لیے مادری زبانوں کے فروغ اور تحفظ کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اپنی زبان، ثقافت اور روایات کو زندہ رکھنا قومی شناخت کے تحفظ کے لیے اہم ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.