Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

لاہور ریلوے اسٹیشن پر بوگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین کی بوگیوں میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے باعث اسٹیشن پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ بجھانے کے لیے امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.