لاہور ریلوے اسٹیشن پر بوگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی By Shoil Baloch On Nov 9, 2026 0 Share لاہور ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین کی بوگیوں میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے باعث اسٹیشن پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ آگ بجھانے کے لیے امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔