Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، امن کا سفر جاری ہے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن کے قیام کے لیے کوششیں جاری ہیں اور آج بھی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا، بدقسمتی سے ماضی میں مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال کیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.