Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بنگلادیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ، وزیر مملکت ہمایوں کبیر کا بڑا بیان

بنگلادیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مفرور مجرم ہیں اور بنگلادیش چاہتا ہے کہ بھارت انہیں حوالے کرے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں کبیر کا کہنا تھا کہ بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ انہیں بنگلادیش واپس لایا جا سکے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.