بلوچستان کے تعلیمی نصاب میں مقامی تاریخ، ثقافت، زبانوں اور وسائل کو شامل کرنے کی ضرورت ہے، رزاق عاصم
پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر رزاق عاصم نے کہا ہے کہ بلوچ اور پشتون عوام اپنی تاریخ، جغرافیے، وسائل، ثقافت اور زبانوں سے متعلق مکمل آگاہی نہیں رکھتے، کیونکہ یہ اہم موضوعات ہمارے تعلیمی نصاب کا حصہ نہیں ہیں۔

