مولانا عبدالواسع کا مسلط حکومت پر تنقید، بلوچستان میں بدامنی اور بے روزگاری میں اضافے کا الزام By Shoil Baloch On Oct 27, 2026 0 Share مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مسلط حکومت نے بلوچستان کو بدامنی اور بے روزگاری کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ حکمران عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے تشہیری سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔