Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا عبدالواسع کا مسلط حکومت پر تنقید، بلوچستان میں بدامنی اور بے روزگاری میں اضافے کا الزام

مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مسلط حکومت نے بلوچستان کو بدامنی اور بے روزگاری کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ حکمران عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے تشہیری سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.