Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سردی کی شدت میں اضافہ، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

موسم میں تبدیلی اور خنکی بڑھنے کے ساتھ ہی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر جبکہ بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں اور گھریلو صارفین کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ شہریوں کو روزمرہ امور کی انجام دہی میں دشواری کا سامنا ہے، جبکہ سرد موسم میں گیس اور بجلی کی بلاتعطل فراہمی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.