Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈیرہ مراد جمالی: زیرِ تعمیر زرعی یونیورسٹی پر راکٹ حملہ، عمارت کو نقصان

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب زیرِ تعمیر زرعی یونیورسٹی کے تعمیراتی کام پر مسلح افراد نے تین راکٹ فائر کیے، جس کے نتیجے میں عمارت کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.