Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جھل مگسی: مزید دو مغوی قتل، ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی، پولیس

جھل مگسی میں نامعلوم اغواءکاروں نے مزید دو مغویوں کو قتل کردیا، جس کے بعد قتل ہونے والے مغویوں کی تعداد چار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ایک مغوی اب بھی اغواءکاروں کی تحویل میں ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.