Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں کے الزامات بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کی انسداد دہشتگردی کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں کے الزامات بے بنیاد ہیں، گمراہ کن بیانیے افغان سرزمین سے سرگرم دہشتگرد نیٹ ورکس کا خطرہ نہیں چھپا سکتے افغانستان کی عبوری حکومت افغان سرزمین پاکستان پرحملوں کیلئے استعمال ہونے سے روکنے کی ذمہ دار ہے، دفتر خارجہ

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.