خاران میں انٹرنیٹ سروس بند، شہری شدید مشکلات سے دوچار By Shoil Baloch On Oct 22, 2026 0 Share خاران میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی سے طلبہ، کاروباری حضرات اور دیگر شہری متاثر ہو رہے ہیں۔ تاحال انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔