لاہور میں بلوچستان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم، وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ کا اظہارِ خیال By Shoil Baloch On Oct 21, 2026 0 Share بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے لاہور میں منعقدہ بلوچستان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر اظہارِ خیال کیا۔ فورم کا مقصد بلوچستان میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کے امکانات کو اجاگر کرنا ہے۔