تربت کے علاقے شاہی تمپ کے رہائشی جیہند مجید چاقو کے وار سے جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے جیہند مجید کو گھر سے باہر بلایا اور ان پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے اصل حقائق جاننے کے لیے پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔
