Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خاران میں انٹرنیٹ سروس بند، شہری شدید مشکلات سے دوچار

خاران میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی سے طلبہ، کاروباری حضرات اور دیگر شہری متاثر ہو رہے ہیں۔

تاحال انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.