پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا کردیا گیا۔ By Shoil Baloch On Oct 22, 2026 0 Share فی لیٹر پیٹرول 2 روپے 71 پیسے سستا۔پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 379 روپے 31 پیسے مقرر۔ فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 31 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔فی لیٹر ڈیزل کی نئی قیمت 390 روپے 11 پیسے مقرر۔