Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا واسع کی حکومت پر تنقید، دہشت گردی اور معاشی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے

مولانا واسع نے کہا ہے کہ حکومت نہ دہشت گردی پر قابو پا سکی ہے اور نہ ہی معیشت کو کنٹرول کر سکی ہے۔ انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ پاکستان کے تمام ہمسایہ ممالک اس سے نفرت کرتے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.