Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جامعہ بلوچستان میں بک اسٹال کی اجازت نہ ملنے پر بی ایس او پجار کا منفرد احتجاج

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں بک اسٹال لگانے کی اجازت نہ ملنے پر بی ایس او پجار کے ممبران نے کتابیں ہاتھوں میں تھام کر منفرد انداز میں احتجاج کیا اور کتابوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.