Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سوراب کے علاقے جیوہ سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

سوراب: تحصیل گدر کے علاقے جیوہ میں کلی لوٹانی ڈیم ایریا سے تقریباً رات ساڑھے 10 بجے 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم شخص کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ڈی ایچ کیو اسپتال سوراب منتقل کر دی، جبکہ مقتول کی شناخت اور واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.