جامعہ بلوچستان میں بک اسٹال کی اجازت نہ ملنے پر بی ایس او پجار کا منفرد احتجاج By Shoil Baloch On Oct 21, 2026 0 Share کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں بک اسٹال لگانے کی اجازت نہ ملنے پر بی ایس او پجار کے ممبران نے کتابیں ہاتھوں میں تھام کر منفرد انداز میں احتجاج کیا اور کتابوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔