بلوچستان میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ ہوسکتی ہے، خالد مگسی By Shoil Baloch On Oct 13, 2026 0 Share خالد مگسی نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ سے متعلق سوال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلوچستان حکومت نے تعاون نہیں کیا تو صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کی جا سکتی ہے، جس کی وہ حمایت بھی کریں گے۔