Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کے 25 ہزار نوجوانوں کو فنی تربیت دینے کا منصوبہ منظور

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ آئندہ سال تک صوبے کے 25 ہزار نوجوانوں کو فنی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ منظور کر لیا گیا ہے، جبکہ 30 ہزار نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار دلانے کے پروگرام میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.