Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

رانا ثنااللہ کا دعویٰ، دہشت گردوں کا مطالبہ بلوچستان کی علیحدگی ہے

مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں موجود دہشت گردوں کے مطالبات ملاقات، علاج یا انتخابات سے متعلق نہیں، بلکہ ان کا مطالبہ بلوچستان کی علیحدگی ہے۔ ان کے بقول دہشت گرد خیبرپختونخوا کے 70 فیصد علاقے پر بھی اپنا حق جتاتے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.