Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، فی کلو نرخ 160 روپے تک پہنچ گئے

کوئٹہ: شہر میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی کلو نرخ 145 روپے سے بڑھ کر 160 روپے تک پہنچ گئے ہیں، جس سے شہریوں کے گھریلو اخراجات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے عام شہریوں اور کم آمدن والے طبقے پر مزید مالی دباؤ پڑنے کا امکان ہے۔ تاہم قیمتوں میں اضافے کی وجوہات اور متعلقہ حکام کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.