Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

فواد چوہدری کا محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی جگہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر کے عہدوں سے ہٹا کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو یہ ذمہ داریاں سونپی جائیں۔

فواد چوہدری کے بیان میں اپوزیشن کی قیادت میں تبدیلی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو قائدِ حزبِ اختلاف بنانے کی تجویز پیش کی گئی ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.