بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، پولیس By Shoil Baloch On Oct 13, 2026 0 Share بنوں: پولیس کے مطابق بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات اور جاں بحق افراد کی شناخت کے حوالے سے معلومات تاحال سامنے نہیں آئیں۔