Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، پولیس

بنوں: پولیس کے مطابق بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات اور جاں بحق افراد کی شناخت کے حوالے سے معلومات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.