نوشکی میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر 21 ستمبر بروز سوموار ضلع بھر میں مکمل کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کرنے کا کہا ہے۔
انتظامیہ کے مطابق مریضوں اور دیگر ہنگامی صورتحال میں متعلقہ انتظامیہ یا سکیورٹی فورسز سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

