Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نوشکی: ضلع بھر میں 21 ستمبر کو مکمل کرفیو نافذ رہے گا

نوشکی میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر 21 ستمبر بروز سوموار ضلع بھر میں مکمل کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کرنے کا کہا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق مریضوں اور دیگر ہنگامی صورتحال میں متعلقہ انتظامیہ یا سکیورٹی فورسز سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.