چاغی: بس اڈے سے قائم مقام ایس ایچ او گل شاہ مبینہ طور پر اغوا By Shoil Baloch On Sep 19, 2026 0 Share چاغی کے بس اڈے سے نامعلوم مسلح افراد نے قائم مقام ایس ایچ او گل شاہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا، واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ Post Views: 6