سردار اختر جان مینگل کی تمام سیاسی اننگز انوار الحق کاکڑ اور سرفراز بگٹی کے گرد گھوم رہی ہے، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سردار اختر مینگل پر طنز۔
سردار اختر مینگل کی پوری سیاسی اننگز انوار الحق کاکڑ اور سرفراز بگٹی کے گرد گھوم رہی ہے، سابق نگران وزیراعظم
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سردار اختر جان مینگل کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تمام سیاسی اننگز انوار الحق کاکڑ اور سرفراز بگٹی کے گرد گھوم رہی ہے۔

