بلوچستان انتہائی نازک صورتحال سے دوچار، جمعیت صوبے کے عوام کو کسی مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑے گی، مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے رہنما مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہے، جمعیت صوبے کے عوام کو کسی بھی مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑے گی۔

