Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کا مسئلہ چند گھنٹوں کی بریفنگ سے حل نہیں ہوگا، حافظ حمداللہ

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے صحافیوں کو بلوچستان بلا کر چند گھنٹوں کی بریفنگ دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ بلوچستان کے عوام اور حقیقی سیاسی قیادت سے بھی مؤقف جاننا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تصویر کا دوسرا رخ سامنے لانا ضروری ہے، بلوچستان میں یک طرفہ بیانیہ نہیں چل سکتا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.