Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری عوام کے مینڈیٹ کی توہین ہے، اقتدار کی ہوس نے جمہوری آواز کو خاموش کردیا، سردار اختر مینگل

سردار اختر مینگل نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیراعلیٰ کو گرفتار کرنا جمہوری اقدار کے منافی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فارم 47 کی حکومت مسلسل عوام کے مینڈیٹ کو نظر انداز کر رہی ہے، اقتدار کی ہوس نے عوام کی آواز کو دبا دیا ہے، جمہوریت اس سے کہیں بہتر طرزِ عمل کی مستحق ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.