امن جرگہ خوش آئند، مگر اقتدار میں ماضی کی کارکردگی بھی سامنے رکھی جائے، حاجی لشکری رئیسانی By Shoil Baloch On Sep 8, 2026 0 Share محمود خان کے امن جرگے کا خیرمقدم کرتے ہیں، لیکن جب وہ خود اقتدار میں تھے تو جنوبی پشتونخوا کی قرارداد منظور نہ کرا سکے، صرف وزارتیں لیں اور بعد ازاں ثناءاللہ کو وزیراعلیٰ بنایا، حاجی لشکری رئیسانی Post Views: 9