نوشکی بازار میں ایس ایچ او سٹی پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق By Shoil Baloch On Sep 4, 2026 0 Share نوشکی: بازار میں ایس ایچ او سٹی پر حملے کے دوران فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ Post Views: 7